Ticker

6/recent/ticker-posts

9. ہندوستانی آ ین کی معمار


Subject –Urdu
Chapter – 9. ہندوستانی آ ین کی معمار
Total Points -9

       Introduction

यह BSEB QUIZ साईटबिहार बोर्ड कक्षा-10 में पड़ने वाले विद्यार्थियों के सिलेबस को ध्यान में रख कर, क्विज सोल्व करने के लिए बनाया गया है |  इस साईट के मदद से आप घर बैठे अपना Online Knowledge Test का मुआयना कर सकते हैं  इस साईट पर आपको कई सारे सवालों के जवाब मिलेंगे जिससे आप को प्रतियोगियता परीक्षाविद्यालय परीक्षा या दैनिक जीवन में भी काफी मदद मिल सकती है |


9. ہندوستانی آ ین کی معمار

Total Q. - 9

 

1. بھیم راؤ امبیڈکر اجاد ہندوستان میں کس عہدے پر فائز ہوئے

  • وزیر تعلیم

  • وزیر ریل

  • وزیر قانون ن

  • وزیر داخلہ

Correct answer

وزیر قانون ن

2. بھیم راؤ کی شادی کس سے ہوئی

  • رامہ با ای

  • ریتا بھائی

  • منی بھائی

  • کرتی بھائی

Correct answer

رامہ با ای

 

3. بھیم راؤ امبیڈکر کی پیدائش کب ہوئی

  • 1890

  • 1891

  • 1892

  • 1893

Correct answer

1891

4. بدھ مذہب میں نروان کا کیا تصور ہے

  • علم کا عرفان

  • دل کا عرفان

  • خدا کا عرفان

  • ان میں سے کوئی نہیں

Correct answer

خدا کا عرفان

 

5. بھیم راؤ کی والد کا نام کیا تھا

  • رام جی

  • سن کر راؤ چوہان

  • رام جی مالوجی سکھ پال

  • ان میں سے کوئی نہیں

Correct answer

رام جی مالوجی سکھ پال

6. بھیم راؤ کتنے سال کے تھے کہ ان کی والدہ کا انتقال ہوگیا

  • 6 سال

  • پانچ سال

  • سات سال

  • آٹھ سال

Correct answer

6 سال

 

7. والدہ کے انتقال کے بعد بھیم راؤ کی پرورش کس نے کی

  • خالہ

  • پھوپھی

  • نا نی

  • دا دی

Correct answer

پھوپھی

8. بھیم راؤ کی کس عمر سے اسکول میں داخلہ ہوا

  • 7 سال

  • 6 سال

  • پانچ سال

  • چار سال

Correct answer

پانچ سال

9. بھیم راؤ کی مادری زبان کیا تھی

  • گجراتی

  • مراٹھی

  • اڑ یا

  • ہندی

Correct answer

مراٹھی 



The End

Post a Comment

0 Comments