Ticker

6/recent/ticker-posts

8. ادب کی پہچان


Subject –Urdu
Chapter – 8. ادب کی پہچان
Total Points -12

       Introduction

यह BSEB QUIZ साईटबिहार बोर्ड कक्षा-10 में पड़ने वाले विद्यार्थियों के सिलेबस को ध्यान में रख कर, क्विज सोल्व करने के लिए बनाया गया है |  इस साईट के मदद से आप घर बैठे अपना Online Knowledge Test का मुआयना कर सकते हैं  इस साईट पर आपको कई सारे सवालों के जवाब मिलेंगे जिससे आप को प्रतियोगियता परीक्षाविद्यालय परीक्षा या दैनिक जीवन में भी काफी मदद मिल सकती है |



8. ادب کی پہچان

Total Q. - 12

Section-1

 

1. عبدالمغنی کی پیدائش کب ہوئی

  • 1932

  • 1933

  • 1934

  • 1935

Correct answer

1934

2. ادب کی پہچان کے مضمون نگار کون ہے

  • عبدل مغنی

  • کلیم الدین احمد

  • سرسید احمد خان

  • اختر اور ینوی

Correct answer

عبدل مغنی

 

3. ڈاکٹر عبدالمغنی کا کون سا مضمون آپ کے نصاب میں شامل ہے

  • ادب کی پہچان

  • ریا

  • توبتن نصوح

  • ان میں سے کوئی نہیں نہیں

Correct answer

ادب کی پہچان

 

4. عبدالغنی نے کس مدرسہ میں تعلیم حاصل کی

  • مدرسہ شمس الہدی

  • مدرسہ سلیمانیہ

  • انوار اللہ

  • مدرسہ امدادیہ

Correct answer

مدرسہ شمس الہدی

 

 

5. دل جیل میں سے عبدالمغنی کی کتاب کون ہے

  • حیات جاوید

  • تشکیل جدید

  • الفاروق

  • اردو شاعری پر ایک نظر

Correct answer

تشکیل جدید

6. ڈاکٹر عبدالغنی نے مدرسہ سم سے الہدیہ میں کہاں تک تعلیم حاصل کی

  • عالم

  • فاضل

  • مولوی

  • ان میں سے کوئی نہیں

Correct answer

عالم

 

7. ڈاکٹر عبدالغنی نے اپنی ملازمت کا آغاز کس کالج سے کیا

  • پٹنہ کالج

  • سائنس کا کالج

  • بی این کالج

  • پی این کالج

Correct answer

پٹنہ کالج

 

8. پٹنہ کالج میں ڈاکٹر عبدالمغنی کی بحالی کس حیثیت سے ہوئی

  • لیکچر ر

  • کلرک

  • پرنسپل

  • ان میں سے کوئی نہیں

Correct answer

لیکچر ر

 

9. ڈاکٹر عبدالمغنی کے والد کا کیا نام تھا

  • عبداللہ

  • عبدالرؤف

  • عبدالرحمن

  • عبدالصمد

Correct answer

عبدالرؤف

 

10. ڈاکٹر عبدالمغنی کے ابتدائی تعلیم کہاں ہوئی

  • پٹنہ

  • گھر پر

  • بنارس

  • ان میں سے کوئی نہیں

Correct answer

گھر پر

 

Section-2

 

11. اردو تنقید میں عبدالغنی کا خاص میدان کیا رہا ہے

  • غالب

  • اقبال

  • عملی تنقید

  • سنی تنقید

Correct answer

اقبال

12. عبدالغنی نے کتنے کتابیں لکھیں

  • 5

  • 10

  • 20

  • 15

Correct answer

20

 

The End

Post a Comment

0 Comments