Ticker

6/recent/ticker-posts

7. ریا


Subject –Urdu
Chapter – 7. ریا
Total Points -26

       Introduction

यह BSEB QUIZ साईट, बिहार बोर्ड कक्षा-10 में पड़ने वाले विद्यार्थियों के सिलेबस को ध्यान में रख कर, क्विज सोल्व करने के लिए बनाया गया है |  इस साईट के मदद से आप घर बैठे अपना Online Knowledge Test का मुआयना कर सकते हैं |  इस साईट पर आपको कई सारे सवालों के जवाब मिलेंगे जिससे आप को प्रतियोगियता परीक्षा, विद्यालय परीक्षा या दैनिक जीवन में भी काफी मदद मिल सकती है |


7. ریا

Total Q. - 26

Section-1

 

1. 1855 میں سر سید کس عہدہ پر ترقی پا کر بجنور گئے

  • صدا میں

  • سرشتہ دار

  • منصف

  • ان میں سے کوئی نہیں

Correct answer

صدا میں

 

2. سرسید نے یونیورسٹی کا خاکہ کب پیش کیا

  • 1866

  • 1867

  • 1868

  • 1870

Correct answer

1867

3. آپ کے نصابی کتاب کا کیا نام ہے

  • درخشاں اردو

  • فیروزہ اردو

  • سا ادب

  • کہکشاں اردو

Correct answer

درخشاں اردو

 

4. سر سید کہاں مدفون ہیں

  • دلی

  • علی گڑھ

  • لکھنؤ

  • حیدرآباد

Correct answer

علی گڑھ

 

5. 1857 کے بعد ہندوستان میں سب سے بڑی علمی شخصیت کون تھے

  • حالی

  • شبلی

  • سر سید

  • نازیہ ر احمد

Correct answer

سر سید

6. 1857 کی ہنگامہ کے وقت سر سید کہاں مامور تھے مجھے

  • علی گڑھ

  • بجنور

  • سہارنپور

  • دلی

Correct answer

بجنور

7. سر سید نے کون سا رسالہ جاری کیا

  • اردو دنیا

  • تہذیب الاخلاق ق

  • نقیب

  • رہنمائی ادب

Correct answer

تہذیب الاخلاق ق

8. ان میں سے تاریخ کے موضوع پر سر سید کے کونسی کتاب ہے

  • اسباب اب بغاوت ہند

  • آثار الصنادید

  • تاریخ ضلع بجنور

  • خطبات احمدیہ

Correct answer

تاریخ ضلع بجنور

9. اسباب بغاوت ہند کے مصنف کون ہے

  • سرسید احمد خان

  • میر امن دہلوی

  • حالی

  • سلیمان ندوی

Correct answer

سرسید احمد خان

 

 

10. ان کتابوں میں سے سرسید کی تخلیق کون سی ہے

  • آثار الصنادید

  • حیات جاوید عید

  • یادگار غالب

  • حیات سعدی

Correct answer

آثار الصنادید

 

Section-2

 

11. سرسید ک رفع کا میں یہ شامل نہیں ہے

  • اکبر الہ آبادی

  • حالی

  • سبلی

  • نذیر احمد

Correct answer

اکبر الہ آبادی

 

12. حیات جاوید کے مصنف کون ہے

  • شبلی

  • حالی

  • نذیر احمد

  • محمد حسین آزاد

Correct answer

حالی

13. حیات جاوید کس کی سوانح ہے

  • نذیر احمد

  • سر سید

  • شبلی

  • ان میں سے کوئی نہیں

Correct answer

سر سید


14. سرسید کا کون سا مضمون آپ کے نصابی کتاب میں شامل ہے

  • گزرا ہوا زمانہ

  • رہا

  • نیکی

  • برگد کا درخت

Correct answer

رہا

15. سرسید کی والدہ کا کیا نام تھا

  • نور النساء بیگم

  • صدر النساء بیگم

  • عزیز النساء بیگم

  • بدرالنساء بیگم

Correct answer

عزیز النساء بیگم

16. جب جیل میں سر سید کے تصنیفی کون سی ہے

  • الفاروق

  • اسباب بغاوت ہند

  • حیات جاوید

  • آب حیات

Correct answer

اسباب بغاوت ہند

17. سرسید کی پیدائش کب ہوئی

  • 1817

  • 1818

  • 1814

  • 1812

Correct answer

1817

 

18. علی گڑھ کالج کی بنیاد کس نے ڈالی

  • حالی

  • سر سید

  • شبلی نعمانی

  • میر امن دہلوی

Correct answer

سر سید

 

19. علی گڑھ انسٹی ٹیوٹ گرٹ کس نے نکالا تھا

  • سر سید

  • حالی

  • شبلی

  • نذیر احمد

Correct answer

سر سید

 

20. ریا کے مضمون نگار کون ہے

  • سرسید احمد خان

  • شبلی نعمانی

  • حالی

  • نذیر احمد د

Correct answer

سرسید احمد خان

 

Section-3

 

21. سر سید احمد کی وفات کب ہوئی

  • 1898

  • 1897

  • 1900

  • 1999

Correct answer

1898

 

22. سرسید کے والدہ کا نام کیا تھا

  • نور النساء بیگم

  • صدر النساء بیگم

  • عزیز النساء بیگم

  • بدرالنساء بیگم

Correct answer

عزیز النساء بیگم


23. سر سید کے والد کا نام کیا تھا

  • میر تقی

  • میر نہ کی

  • میر متقی

  • میر حسین

Correct answer

میر متقی

24. علی گڑھ انسٹی ٹیوٹ غلط کس نے نکالا تھا

  • سرسید احمد خان

  • حالی

  • سلیمان ندوی

  • خواجہ حسن نظامی

Correct answer

سرسید احمد خان

 

25. سرسید احمد خان کہاں پیدا ہوئے تھے

  • آگرہ

  • دہلی

  • علی گڑھ

  • لکھنؤ نو نو

Correct answer

دہلی

26. ناسا کام طالب ہوتا ہے

  • مارنے والا

  • غیبت کرنے والا

  • نصیحت کرنے والا

  • دلدار

Correct answer

نصیحت کرنے والا

 

The End

Post a Comment

0 Comments