Ticker

6/recent/ticker-posts

5. آشیانہ


Subject –Urdu
Chapter – 5. آشیانہ
Total Points -13

       Introduction

यह BSEB QUIZ साईटबिहार बोर्ड कक्षा-10 में पड़ने वाले विद्यार्थियों के सिलेबस को ध्यान में रख कर, क्विज सोल्व करने के लिए बनाया गया है |  इस साईट के मदद से आप घर बैठे अपना Online Knowledge Test का मुआयना कर सकते हैं  इस साईट पर आपको कई सारे सवालों के जवाब मिलेंगे जिससे आप को प्रतियोगियता परीक्षाविद्यालय परीक्षा या दैनिक जीवन में भी काफी मदद मिल सकती है |



5. آشیانہ

Total Q. - 13

Section-1

 

1. نگار عظیم کا کون سا افسانہ آپ کے نصاب میں شامل ہے

  • فرار

  • کٹی ہوئی ساکھ

  • آسیانہ

  • بھائی جان

Correct answer

آسیانہ

2. نگار عظیم کا اصل نام کیا ہے

  • زہرا نگار

  • مہر نگار

  • جر نگار

  • ماخوس

Correct answer

مہر نگار

3. نگار عظیم کی پیدائش کب ہوئی

  • انیس سو پچپن

  • انیس سو چھپن

  • انیس سو ستاون

  • ان میں سے کوئی نہیں

Correct answer

ان میں سے کوئی نہیں

4. نگار عظیم کے سفر نامے کا کیا نام تھا

  • آوارہ گرد

  • گرد آوارگی

  • یادوں کی بارات

  • اپنی تلاش میں

Correct answer

گرد آوارگی


5. نگار عظیم نے پی ایچ ڈی کس یونیورسٹی سے کیا

  • جے این یو

  • جامعہ ملیہ اسلامیہ

  • دلی یونیورسٹی

  • علی گڑھ مسلم یونیورسٹی

Correct answer

جامعہ ملیہ اسلامیہ

6. نگار عظیم کے پہلے افسانوی مجموعہ کا کیا نام ہے

  • عشق

  • رسک

  • عکس

  • نقص

Correct answer

عکس

7. نگار عظیم کے دوسری افسانوی مجموعہ کا کیا نام ہے

  • گاہن

  • آنکھ مچولی

  • انوکھی مسکراہٹ

  • چار چہرے

Correct answer

گاہن

 

8. ہری جنرل سنگھ چاولا کی سقسیت اور فن کس ادیبہ کی تصنیف ہے

  • قمر جہاں

  • نگار عظیم

  • ڈاکٹر محمد

  • اختر الایمان

Correct answer

نگار عظیم

9. نگار عظیم نے کس بادشاہ کی شاعری پر تنقیدی کتاب لکھیے

  • بہادر شاہ ظفر

  • شاہ عالم

  • اورنگزیب

  • شاہ جہاں

Correct answer

بہادر شاہ ظفر

 

 

10. افسانہ آشیانہ میں مرکزی کردار کون ہے

  • برکت علی صدیقی

  • ناروت علی صدیقی

  • رحمت علی صدیقی

  • سخاوت علی صدیقی

Correct answer

برکت علی صدیقی

 

Section-2

 

11. سراج علی برکت علی کا رشتہ میں کون تھا

  • بیٹا

  • بھائی

  • والد

  • دوست

Correct answer

بیٹا

 

12. سراج کی بیوی کا نام

  • فرزانہ

  • عرفانہ

  • نذرانہ

  • فرحانہ

Correct answer

عرفانہ

13. آشیانہ کس کے تخلیق ہے

  • قمر جہاں

  • نگار عظیم

  • سید محمد محسن

  • سہیل اختر

Correct answer

نگار عظیم

 

The End

Post a Comment

0 Comments