Ticker

6/recent/ticker-posts

4. کٹی ہویی شاخ


Subject –Urdu
Chapter – 4. کٹی ہویی شاخ
Total Points -11

       Introduction

यह BSEB QUIZ साईटबिहार बोर्ड कक्षा-10 में पड़ने वाले विद्यार्थियों के सिलेबस को ध्यान में रख कर, क्विज सोल्व करने के लिए बनाया गया है |  इस साईट के मदद से आप घर बैठे अपना Online Knowledge Test का मुआयना कर सकते हैं  इस साईट पर आपको कई सारे सवालों के जवाब मिलेंगे जिससे आप को प्रतियोगियता परीक्षाविद्यालय परीक्षा या दैनिक जीवन में भी काफी मदद मिल सकती है |

 

4. کٹی ہویی شاخ

Total Q. - 11

Section-1

 

1. قمر جہاں کا ایک افسانوی مجموعہ کا نام لکھیں

  • انوکھی مسکراہٹ

  • چار چہرے

  • چارہ گر

  • آنکھ مچولی

Correct answer

چارہ گر

2. قمر جہاں کی پیدائش کب ہوئی

  • انیس سو پچاس

  • انیس سو بیانوے

  • انیس سو ترپن

  • انیس سو چون

Correct answer

انیس سو بیانوے

3. قمر جہاں کا تعلق ق بہار کے کس ضلع سے ہے

  • دربھنگہ

  • مظفر پور

  • سمستی پور

  • بھاگلپور

Correct answer

سمستی پور

4. افسانہ کٹی ہوئی شاخ کے افسانہ نگار کون ہے

  • قمر جہاں

  • سہیل عظیم آبادی

  • نگار عظیم

  • جیلانی بانو

Correct answer

قمر جہاں

 

 

5. قمر جہان اے میں پی ایچ ڈی کی تعلیم کہاں سے حاصل کی

  • متھلا یونیورسٹی

  • پٹنہ یونیورسٹی

  • بھاگلپور یونیورسٹی

  • مگدھ یونیورسٹی

Correct answer

پٹنہ یونیورسٹی

6. قمر جہاں کا پہلا افسانہ کون ہے

  • عہد وفا

  • ضم بے وفا

  • جنون وفا

  • صلہ وفا

Correct answer

جنون وفا

7. قمر جہاں نے اپنی درسی کیریئر کا آغاز کس کالج سے کیا

  • مگر محلہ کالج پٹنا

  • سندور وطی محلہ کالج بہاولپور

  • ایم ڈی ڈی ایم مجھے بھرپور

  • اروند محلہ کالج پٹنہ

Correct answer

سندور وطی محلہ کالج بہاولپور

8. افسانہ نگاری کے علاوہ قمر جہاں کی ادبی مصروفات اور کیا ہے

  • انسای نگاری

  • تنقیدی مضمون نگاری

  • خالی نگاری

  • تاریخ نگاری

Correct answer

تنقیدی مضمون نگاری

9. افسانہ کٹی ہوئی ساخت ایک ہی مرد کردار ہے اس کا نام کیا ہے

  • اسعد

  • آثار

  • اسد

  • اسید

Correct answer

اسد

 

 

10. ایک پروفیسر ہونے کی حیثیت سے قمرجہاں کس عہدے تک پہنچے

  • صدر شعبہ اردو 

  • پرنسپل

  • رجسٹرار

  • ان میں سے کوئی نہیں

Correct answer

صدر شعبہ اردو 

 

Section-2

 

11. قمر جہاں کے والدہ کا نام کیا ہے ہے

  • سید رضاءالحق

  • سید ضیاء الحق

  • سید عطاء الحق

  • انوارالحق

Correct answer

سید عطاء الحق

 

The End

Post a Comment

0 Comments