Ticker

6/recent/ticker-posts

13. مکتوبات: مکاتب غالب


Subject –Urdu
Chapter – 13. مکتوبات: مکاتب غالب
Total Points -15

       Introduction

यह BSEB QUIZ साईटबिहार बोर्ड कक्षा-10 में पड़ने वाले विद्यार्थियों के सिलेबस को ध्यान में रख कर, क्विज सोल्व करने के लिए बनाया गया है |  इस साईट के मदद से आप घर बैठे अपना Online Knowledge Test का मुआयना कर सकते हैं  इस साईट पर आपको कई सारे सवालों के जवाब मिलेंगे जिससे आप को प्रतियोगियता परीक्षाविद्यालय परीक्षा या दैनिक जीवन में भी काफी मदद मिल सकती है |


13. مکتوبات: مکاتب غالب

Total Q. - 15

Section-1

 

1. والد کے وفات کے بعد گالب کی پرورش کس نے کی

  • چاچا نے

  • دادا نے

  • ماموں نے

  • نانا نے

Correct answer

چاچا نے

 

2. غالب کے والدہ کا کیا نام تھا

  • مہر النساء بیگم

  • انرت النساء بیگم

  • عصمت نسا بیگم

  • عفت نسا بیگم

Correct answer

انرت النساء بیگم

3. غالب کا اصل نام کیا تھا

  • اسد اللہ خان

  • اسعد اللہ خان

  • اثر اللہ

  • اسیر اللہ خان

Correct answer

اسد اللہ خان

 

4. غالب نے ابتدائی تعلیم کس سے حاصل کی

  • مولوی عنایت

  • مولوی رفاقت

  • مولوی معجم

  • مولوی ہدایت

Correct answer

مولوی معجم

 

 

 

5. غالب کا پہلا تخلص کیا تھا

  • اسد

  • اسعد

  • آثار

  • ان میں سے کوئی نہیں

Correct answer

اسد

 

6. غالب کے بیگم کا کیا نام تھا

  • امراؤ بیگم

  • عالیہ بیگم

  • آصفہ

  • گزرا ہے بیگم

Correct answer

امراؤ بیگم

 

7. صادق کے بعد غالب نے کہا ہاں سکونت اختیار کی

  • آگرہ

  • رام پور

  • دلی

  • لکھنا ہو

Correct answer

دلی

8. غالب کی پیدائش کہاں ہوئی

  • دلی

  • اگر ہ

  • فیض آباد

  • ان میں سے کوئی نہیں

Correct answer

اگر ہ

9. غالب کے کس ایک خطوط میں مجموعہ کا نام لکھیے

  • مکاتیب مہدی

  • کا بار خاطر

  • عود ہندی

  • خطوط غالب

Correct answer

عود ہندی

 

10. غالب کے سال نصاب خطوط کس کے نام ہے

  • کرامت علی ہمدانی

  • رفاقت ہمدانی

  • نزاکت ہمدانی

  • فرحت ہمدانی

Correct answer

کرامت علی ہمدانی

 

Section-2

 

11. اردو معلی کس کے خطوط کا مجموعہ ہے

  • مولانا آزاد

  • مہدی افادی

  • غالب

  • صاحب آج

Correct answer

غالب

12. مرزا غالب کی وفات کب ہوئی

  • 1868

  • 1869

  • 1870

  • 1867

Correct answer

1869

13. مرزا غالب کی وفات کہاں ہوئی

  • دلی

  • آگرہ

  • کولکاتا

  • لکھنؤ

Correct answer

دلی

14. غالب نے کل کتنے خطوط لکھے

  • 900

  • 1000

  • 800

  • 700

Correct answer

900

 

15. مکتوب کس زبان کا لفظ ہے

  • عربی

  • فارسی

  • ہندی

  • اردو

Correct answer

فارسی

 

The End

Post a Comment

0 Comments