Ticker

6/recent/ticker-posts

12. فہمیدہ اور منجھلی بیٹی حمیدہ کی گفتگو


Subject –Urdu
Chapter – 12. فہمیدہ اور منجھلی بیٹی حمیدہ کی گفتگو
Total Points -14

       Introduction

यह BSEB QUIZ साईटबिहार बोर्ड कक्षा-10 में पड़ने वाले विद्यार्थियों के सिलेबस को ध्यान में रख कर, क्विज सोल्व करने के लिए बनाया गया है |  इस साईट के मदद से आप घर बैठे अपना Online Knowledge Test का मुआयना कर सकते हैं  इस साईट पर आपको कई सारे सवालों के जवाब मिलेंगे जिससे आप को प्रतियोगियता परीक्षाविद्यालय परीक्षा या दैनिक जीवन में भी काफी मदद मिल सकती है |


12. فہمیدہ اور منجھلی بیٹی حمیدہ کی گفتگو

Total Q. - 14

Section-1

 

1. ڈپٹی نذیر احمد کی پیدائش کس ضلع میں ہوئی

  • میرٹ

  • سہارنپور

  • بجنور

  • گاجی پور

Correct answer

بجنور

2. نذیر احمد کا تعلق اردو نثر کے کس صنف سے تھا

  • داستان

  • افسانہ

  • ناول

  • ان سائیاں

Correct answer

ناول

3. نذیر احمد کی پیدائش کب ہوئی

  • 1835

  • 1836

  • 1837

  • 1838

Correct answer

1836

4. نذیر احمد کی والد کا نام کیا تھا

  • سعادت علی

  • شہادت علی

  • کرامت علی

  • لیاقت علی

Correct answer

 سعادت علی

 

5. نجیب احمد اعلی تعلیم حاصل کرنے کے لیے کہاں گئے

  • لکھنؤ

  • دلی

  • مظفرنگر

  • دیوبند بند

Correct answer

دلی

6. نذیر احمد نے دلی کے کس کالج میں داخلہ لیا

  • شبلی کالج

  • مولانا آزاد کالج

  • دلی کالج

  • ہمدرد یونیورسٹی

Correct answer

دلی کالج

7. ٹیمپل صاحب میں نذیر احمد نے کس صوبہ میں ملازمت شروع کی

  • تعلیم

  • معصیت

  • ڈاک خانہ

  • ہاسپیٹل

Correct answer

تعلیم

 

8. نذیر احمد نے کتنے روپے ماہوار پر ملازمت اختیار کی

  • 50

  • 40

  • 60

  • 30

Correct answer

40

9. نجیب احمد کا تبادلہ کانپور میکس کس عہدے پر ہوا

  • ڈی ایس پی

  • منصب

  • ڈپٹی انسپکٹر

  • معلم

Correct answer

ڈپٹی انسپکٹر

 

10. حمیدہ نصوح کی کون تھی

  • بیٹی

  • پوتی

  • بھانجی

  • نوازیں

Correct answer

بیٹی

 

Section-2

 

11. اردو میں پہلا ناول نگار کسے کہتے ہیں

  • قرۃالعین حیدر

  • ڈپٹی نذیر احمد

  • راشد الخیری

  • ان میں سے کوئی نہیں

Correct answer

ڈپٹی نذیر احمد

12. حمیدہ فہمیدہ کی کون تھی

  • بیٹی

  • بہن

  • کھانا

  • دوست

Correct answer

 بیٹی

 

13. ڈپٹی نذیر احمد کس ناول کے مصنف ہیں

  • توبۃ النصوح

  • گوا دان

  • امراؤ جان ادا

  • سکت

Correct answer

توبۃ النصوح

 

 

14. توبتہ النصوح کس کا ناول ہے

  • عبدالحلیم سر

  • پریم چند

  • ڈپٹی نذیر احمد

  • پیر سوا

Correct answer

ڈپٹی نذیر احمد

 

The End

Post a Comment

0 Comments