Ticker

6/recent/ticker-posts

26. غزلیات: مبارک عظیم آبادی


Subject –Urdu
Chapter – 26. غزلیات: مبارک عظیم آبادی
Total Points -11

       Introduction

यह BSEB QUIZ साईटबिहार बोर्ड कक्षा-10 में पड़ने वाले विद्यार्थियों के सिलेबस को ध्यान में रख कर, क्विज सोल्व करने के लिए बनाया गया है |  इस साईट के मदद से आप घर बैठे अपना Online Knowledge Test का मुआयना कर सकते हैं  इस साईट पर आपको कई सारे सवालों के जवाब मिलेंगे जिससे आप को प्रतियोगियता परीक्षाविद्यालय परीक्षा या दैनिक जीवन में भी काफी मदद मिल सकती है |



26. غزلیات: مبارک عظیم آبادی

Total Q. - 11

Section-1

 

1. مبارک عظیم آبادی کے والد کا کیا نام تھا

  • فدا حسین و امک گ

  • عطا حسین

  • محی الدین سالک

  • راجہ حسین

Correct answer

فدا حسین و امک گ

 

2. مبارک عظیم آبادی کا خاندانی سلسلہ کس مشہور بزرگ سے ملتا ہے

  • خواجہ معین الدین چشتی

  • قطب الدین بختیار کاکی

  • بابا فرید گنج شکر

  • صرف الدین احمد یحی یحییٰ منیری

Correct answer

بابا فرید گنج شکر

3. غزل کے پہلے شعر کو کیا کہتے ہیں

  • مطلع

  • ردیف

  • کافیہ

  • مکتہ

Correct answer

مطلع

 

4. مبارک عظیم آبادی کی پیدائش کب ہوئی

  • 1868

  • 1869

  • 1870

  • 1871

Correct answer

1869


5. اردو شاعری میں مبارک کے استاد کون تھے

  • مومن

  • داغ دہلوی

  • آتش

  • راست عظیم آبادی

Correct answer

داغ دہلوی

 

6. فارسی ساری میں مبارک کس سایر سے اصلاح لیتے تھے

  • داغ دہلوی

  • شاد عظیم آبادی

  • عبدالحمید پریشان

  • یہ گانا چنگی جی

Correct answer

عبدالحمید پریشان

 

7. مبارک کے وفات کب ہوئی

  • 1958

  • 1957

  • 1956

  • 1959

Correct answer

1958

 

8. مبارک عظیم آبادی کی پیدائش کہاں ہوئی تھی

  • پٹنہ

  • در بھنگہ

  • گیا

  • سہسرام

Correct answer

در بھنگہ

 

9. غزل عربی کے کس صنف سے ماخوذ ہے

  • قصیدہ

  • نظم

  • مرثیہ

  • مصنوعی

Correct answer

قصیدہ

 

10. مبارک عظیم آبادی کے شعری مجموعہ کا نام بتائیں

  • غزوہ مبارک

  • انوار غزل

  • لجۃ اجاد

  • جلوہ داغ

Correct answer

جلوہ داغ

Section-2

 

11. غزل کے آخری شعر کو کیا کہتے ہیں

  • مقطع

  • مطلع

  • ردیف

  • حسن طالیب

Correct answer

مقطع

 

 

The End

Post a Comment

0 Comments