Ticker

6/recent/ticker-posts

2. بھابی جان


Subject –Urdu
Chapter – 2. بھابی  جان
Total Points -18

       Introduction

यह BSEB QUIZ साईटबिहार बोर्ड कक्षा-10 में पड़ने वाले विद्यार्थियों के सिलेबस को ध्यान में रख कर, क्विज सोल्व करने के लिए बनाया गया है |  इस साईट के मदद से आप घर बैठे अपना Online Knowledge Test का मुआयना कर सकते हैं  इस साईट पर आपको कई सारे सवालों के जवाब मिलेंगे जिससे आप को प्रतियोगियता परीक्षाविद्यालय परीक्षा या दैनिक जीवन में भी काफी मदद मिल सकती है |



2. بھابی جان

Total Q. - 18

Section-1

 

1. شامل نصاب بھابھی جان کا تعلق کس نثری صنف سے ہے

  • افسانا

  • ناول

  • ڈرامہ

  • داستان

Correct answer

افسانا

 

2. سہیل عظیم آبادی کی وفات کب ہوئی

  • انیس سو اسی

  • انیس سو اکاسی

  • انیس سو بیاسی

  • انیس سو تراسی

Correct answer

انیس سو اسی

 

3. نصاب میں شامل افسانہ بھابھی جان کس کی تخلیق ہے

  • عبدالمغنی

  • سہیل عظیم آبادی

  • اختر اور ینوی

  • پریم چند جن

Correct answer

سہیل عظیم آبادی

4. سہیل عظیم آبادی کے بچپن کا نام کیا تھا

  • مجیب الرحمان

  • حسیب الرحمن

  • حبیب الرحمن

  • کلیم الرحمن

Correct answer

مجیب الرحمان

 


5. سہیل عظیم آبادی کا کون سا افسانہ آپ کے نصاب میں شامل ہے

  • آسیانہ

  • فرار

  • آنکھ مچولی

  • بھابھی جان

Correct answer

بھابھی جان

6. سہیل عظیم آبادی کتنے سال کے تھے کہ ان کی والدہ کا انتقال ہوگیا یا

  • ایک سال

  • دو سال

  • تین سال

  • چار سال

Correct answer

ایک سال

 

7. سہیل عظیم آبادی کی پیدائش کہاں ہوئی

  • گیا

  • پٹنہ

  • خسرو پور

  • مظفر پور

Correct answer

پٹنہ

8. سہیل عظیم آبادی کے ایک ناول کا نام بتائیں

  • دو کج جمیل

  • بے جڑ کے پودے

  • جبر ملی سڑک

  • میدان عمل

Correct answer

بے جڑ کے پودے

9. ان میں سے سہیل عظیم آبادی کا مجموعہ کون ہے ہے

  • آدمی کے روپ

  • آنکھ مچولی

  • انوکھی مسکراہٹ

  • ٹرپل

Correct answer

آدمی کے روپ

 

 

10. سہیل عظیم آبادی نے کونسا روزانہ اخبار نکالا

  • ایثار

  • ساتھی

  • اتحاد وطن

  • قومی آواز

Correct answer

ساتھی

 

Section-2

 

11. اردو کا پہلا افسانہ کون ہے

  • نصیر اور خدیجہ

  • مہارانی کا تحفہ

  • کفن

  • آنکھ مچولی

Correct answer

نصیر اور خدیجہ

 

12. افسانہ نصیر اور خدیجہ کے مصنف کون تھے

  • سجاد ظہیر

  • راشد الخیری

  • سجاد حیدر یلدرم

  • منشی پریم چند

Correct answer

راشد الخیری

13. رقیہ بھابھی کاا اختر سے کیا رشتہ تھا

  • دیور

  • بھائی

  • بھتیجا

  • ان میں سے کوئی نہیں

Correct answer

دیور


14. سہیل عظیم آبادی کی ابتدائی تعلیم کہاں ہوئی

  • سسرال

  • شادی ہال

  • نانیہال

  • خالہ کی میاں

Correct answer

نانیہال

15. سہیل عظیم آبادی نے کس صوبے میں ملازمت کی

  • شعبہ تعلیم

  • آل انڈیا ریڈیو

  • ریلوے

  • کالج میں

Correct answer

آل انڈیا ریڈیو

16. بھابھی جان کس کا افسانہ ہے

  • نگار عظیم کا

  • قمر جہاں کا

  • سہیل عظیم آبادی

  • دی محمد محسن

Correct answer

سہیل عظیم آبادی

17. سہیل عظیم آبادی کے پہلے افسانوی ے مجموعے کا نام کیا تھا

  • ڈائن

  • تنکوں کا سہارا

  • چاہ ر چہرے

  • درپن

Correct answer

چاہ ر چہرے

18. رقیہ بھابھی کس افسانے کا کردار ہے

  • کٹی ہوئی ساکھ

  • فرار

  • آسیانہ

  • بھابھی جان

Correct answer

بھابھی جان 



The End

Post a Comment

0 Comments