Ticker

6/recent/ticker-posts

16. بیدی سے انٹرویو


Subject –Urdu
Chapter – 16. بیدی سے انٹرویو
Total Points -12

       Introduction

यह BSEB QUIZ साईटबिहार बोर्ड कक्षा-10 में पड़ने वाले विद्यार्थियों के सिलेबस को ध्यान में रख कर, क्विज सोल्व करने के लिए बनाया गया है |  इस साईट के मदद से आप घर बैठे अपना Online Knowledge Test का मुआयना कर सकते हैं  इस साईट पर आपको कई सारे सवालों के जवाब मिलेंगे जिससे आप को प्रतियोगियता परीक्षाविद्यालय परीक्षा या दैनिक जीवन में भी काफी मदद मिल सकती है |


16. بیدی سے انٹرویو

Total Q. - 12

Section-1

 

1. بیدی سے پہلے افسانے کا کیا نام تھا تھا

  • پیغام کا تحفہ

  • کفل

  • مہارانی کا تحفہ

  • جامن کا پیڑ

Correct answer

مہارانی کا تحفہ

2. بیدی کی پیدائش کب ہوئی

  • 1915

  • 1914

  • 1916

  • 1917

Correct answer

1915

 

3. راجندر سنگھ بیدی کے کس شہر میں پیدا ہوئے

  • امرتسر

  • لاہور

  • کراچی

  • چنڈی گڑھ

Correct answer

لاہور

4. بی جی کا انٹرویو کس نے لیا

  • کرشن چند

  • عصمت چغتائی

  • منسی پریم چند

  • سعادت حسین منٹو

Correct answer

عصمت چغتائی


5. بیدی کے پہلے افسانوی مجموعہ کا کیا نام ہیں

  • آنکھ مچولی

  • دانہ و دام

  • اپنی دیکھ مجھے دیر

  • ان میں سے کوئی نہیں

Correct answer

دانہ و دام

6. بیجی کا انٹرویو کب لیا گیا

  • 1983

  • 1982

  • 1984

  • 1985

Correct answer

1984

7. فیاض رفعت کا تعلق کس صوبے سے تھا

  • تدریس سے

  • آل انڈیا ریڈیو

  • صحافت سے

  • تنقید سے

Correct answer

آل انڈیا ریڈیو

8. بیدی1948 میں کس عہدے پر فائز تھے تھے

  • آل انڈیا ریڈیو سے

  • پروگرام انچارج

  • اسٹیشن ڈائریکٹر

  • ان میں سے کوئی نہیں

Correct answer

اسٹیشن ڈائریکٹر

9. بیدی کے ایک ڈرامے کے مجموعہ کا نام لکھیں

  • سات کھیل

  • رستم وسہراب

  • خواب ہستی

  • سلور کنگ

Correct answer

سات کھیل

 

 

10. ناول ایوان غزل کے مصنف کون ہے

  • عصمت چغتائی

  • جیلانی بانو

  • خدیجہ مستور

  • واجدہ تبسم

Correct answer

جیلانی بانو

 

Section-2

 

11. ناول ایک چادر میلی سی کے مصنف کون ہے ہے

  • کرشن چندر

  • پریم چند

  • راجندر سنگھ بیدی

  • منٹو

Correct answer

راجندر سنگھ بیدی

12. راجندر سنگھ بیدی کیا تھے

  • سعید

  • نقاد

  • افسانہ نگار

  • صحافی پی

Correct answer

افسانہ نگار

 

The End

Post a Comment

0 Comments