Ticker

6/recent/ticker-posts

22. عارف کی موت پر


Subject –Urdu
Chapter – 22. عارف کی موت پر
Total Points -10

       Introduction

यह BSEB QUIZ साईटबिहार बोर्ड कक्षा-10 में पड़ने वाले विद्यार्थियों के सिलेबस को ध्यान में रख कर, क्विज सोल्व करने के लिए बनाया गया है |  इस साईट के मदद से आप घर बैठे अपना Online Knowledge Test का मुआयना कर सकते हैं  इस साईट पर आपको कई सारे सवालों के जवाब मिलेंगे जिससे आप को प्रतियोगियता परीक्षाविद्यालय परीक्षा या दैनिक जीवन में भी काफी मदद मिल सकती है |


22. عارف کی موت پر

Total Q. - 10

 

1. عبداللہ بیگ خان کس کے زمانے میں لکھنؤ آئے

  • سراج الدولہ

  • سو جاؤ دونوں

  • آصف الدولہ

  • مردان دولہ

Correct answer

آصف الدولہ

2. مغلیہ دربار سے مرزا غالب کو کون سا خطاب ملا

  • خان بہادر ہر

  • شمس العلماء

  • دبیرالملک

  • سر

Correct answer

دبیرالملک

3. مرزا غالب کا لقب کیا تھا

  • مرزا نوشہ

  • میر جہاں منسا

  • مرزا فخرو

  • ان میں سے کوئی نہیں

Correct answer

مرزا نوشہ

 

4. والد کے موت کے وقت غالب کے کتنے عمر تھے

  • 4 سال

  • 5 سال

  • 6 سال

  • 7 سال

Correct answer

5 سال

 

5. شامل نصاب مرثیہ غالب کس کے موت پر لکھے

  • جاگیر

  • ناصر

  • عارف

  • راشد

Correct answer

عارف

6. واقعہ کربلا کے علاوہ کسی فرد پر مرثیہ لکھنے کو کیا کہتے ہیں

  • اجتماعی مرضیہ

  • سکسی مرضیہ

  • مرثیہ میدان کربلا

  • ان میں سے کوئی نہیں

Correct answer

سکسی مرضیہ

7. ر جج کس صنف شاعری کا حصہ ہے

  • مصنوعی

  • قصیدہ

  • مر ثیہ

  • کتا

Correct answer

مر ثیہ

8. غالب شاعری میں پہلے پہلے کیا تخلص کرتے تھے

  • سرمد

  • عبرت

  • الفت

  • اسد

Correct answer

اسد

9. غالب کا پورا نام کیا تھا

  • نعمت اللہ خان

  • مجیب خان

  • اسد اللہ خان

  • نجیب خان

Correct answer

اسد اللہ خان

 

 

10. غالب کے آباء و اجداد کہاں سے ہندوستان آئے تھے

  • عراق سے

  • بغداد سے

  • تہران سے

  • ایران سے

Correct answer

ایران سے

 

The End

Post a Comment

0 Comments