Ticker

6/recent/ticker-posts

19. ہم نوجوان ہی


Subject –Urdu
Chapter – 19. ہم نوجوان ہی
Total Points -10

       Introduction

यह BSEB QUIZ साईट, बिहार बोर्ड कक्षा-10 में पड़ने वाले विद्यार्थियों के सिलेबस को ध्यान में रख कर, क्विज सोल्व करने के लिए बनाया गया है |  इस साईट के मदद से आप घर बैठे अपना Online Knowledge Test का मुआयना कर सकते हैं |  इस साईट पर आपको कई सारे सवालों के जवाब मिलेंगे जिससे आप को प्रतियोगियता परीक्षा, विद्यालय परीक्षा या दैनिक जीवन में भी काफी मदद मिल सकती है |



19. ہم نوجوان ہی

Total Q.-10

 

1. شامل نہ سب نظم ہم نوجوان ہیں کہ شاعر کون ہے

  • چکبست

  • پرویز شاہدی

  • جگن ناتھ آزاد

  • سید محمد جعفری

Correct answer

پرویز شاہدی

2. پرویز شاہدی کی پیدائش کب ہوئی وی

  • 1910

  • 1911

  • 1912

  • 1913

Correct answer

1910

 

3. پرویز شاہدی کے والد کا کیا نام تھا

  • سید عمار حسین

  • سید احمد حسین

  • سید زوار حسین

  • سید انام حسین

Correct answer

سید احمد حسین

4. پرویز شاہدی کی کون سی نظم آپ کے نصاب میں شامل ہے

  • ہم نوجوان ہیں

  • انڈیا گیٹ

  • مناظر قدرت

  • کھڑا ڈنر

Correct answer

ہم نوجوان ہیں

 

 

5. پرویز سعدی نے ملازمت کی شروعات کہاں سے کیا یا

  • کولکاتا

  • پٹنہ

  • گیا

  • مظفر پور

Correct answer

کولکاتا

 

6. پرویز سہ دی کو لکتہ کے کس اسکول میں مدرس ہوئے

  • مدرسہ عالیہ

  • اسلامیہ اسکول

  • آزاد اسکول

  • ان میں سے کوئی نہیں

Correct answer

اسلامیہ اسکول

7. پرویز شاہدی کولکاتا یونیورسٹی کے شعبہ اردو سے کب وابستہ ہوئے

  • 1956

  • 1957

  • 1958

  • 1955

Correct answer

1958

8. پرویز شاہدی کی وفات کب ہوئی

  • 1968

  • 1969

  • 1967

  • 1970

Correct answer

1968

 

9. تسلیت حیات کس کا شعری مجموعہ ہے

  • اختر الایمان

  • پرویز شاہدی

  • ندا فاضلی

  • محمد جعفری فری

Correct answer

پرویز شاہدی

 

 

10. پرویز شاہدی کا اصل نام کیا تھا

  • سیداں اکرمحسین

  • سید پرویز حسین

  • سیدہ ابرارحسین

  • سید جواد حسین

Correct answer

سیداں اکرمحسین

 


The End

Post a Comment

0 Comments